گھر کی ملکیت کے ہر مرحلے کے لیے شرعی اصولوں کے مطابق ہوم فنانسنگ
گھر صرف رہنے کی جگہ نہیں ہوتا، بلکہ یہ سکون، حفاظت اور خوابوں کی تعبیر کی جگہ ہے۔ عسکری اسلامک بینکنگ ہوم مشارکہ آپ کوشریعت کے مطابق فنانسنگ سہولت فراہم کرتی ہے، جو خاص طور پرآپ کی رہائشی ضروریات کے لیے بنائی گئی ہے۔ چاہے آپ نے نیا گھر خریدنا ہو، تعمیرکرانا ہو، موجودہ گھر کی مرمت کروانی ہو یا کسی دوسرے بینک سے لیا گیا قرض منتقل کرنا ہو، ہمارا ڈیمینشنگ مشارکہ ماڈل لچکدارحل اورسکون کے ساتھ یہ سب ممکن بناتا ہے۔
عسکری ہوم مشارکہ کے ساتھ اپنا مستقبل بنائیں – گھر کی ملکیت کے لیے حلال راستہ اپنائیں۔
| مقصد | تفصیلات |
| گھر خریدنا | ڈیمینشنگ مشارکہ کی بنیاد پر پہلے سے تیار شدہ گھر کی خریداری |
| گھر کی تعمیر |
|
| گھر کی تزئین وآرائش | پہلے سے موجود گھر کی مرمت، توسیع، تزئین و آرائش۔ |
| ہوم بیلنس ٹرانسفر فیسلٹی (BTF) | اگر آپ نے کسی دوسرے بینک سے ہاؤسنگ فنانس لیا ہوا ہے تو اسے عسکری بینک میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ صرف اصل رقم (پرنسپل اماؤنٹ) منتقل کی جائے گی۔ |
| خصوصیات | تفصیلات |
| اسلامک ماڈل | ڈیمنشنگ مشارکہ |
| طریقہ کار |
|
| دیگر خصوصیات |
|
| فنانسنگ کی حد | کم از کم رقم | زیادہ سے زیادہ رقم |
| گھرکی خریداری | 0.30 ملین روپے | 100 ملین روپے تک |
| گھرکی تعمیر(پلاٹ + تعمیر) | 0.30 ملین روپے | 100 ملین روپے تک |
| گھر کی تزئین وآرائش | 0.30 ملین روپے | 100 ملین روپے تک |
| ہوم بیلنس ٹرانسفر فیسلٹی (BTF) | 0.30 ملین روپے | 100 ملین روپے تک |
مدت اور شرائط
| پروڈکٹ | کم از کم مدت | زیادہ سے زیادہ مدت | گریس پیریڈ (صرف یونٹ خریداری کے لیے) |
| گھر کی خریداری | 1 سال | 20 سال | کوئی نہیں |
| گھر کی تعمیر(پلاٹ + تعمیر) | 1 سال | 20 سال | 24 ماہ |
| گھر کی تزئین وآرائش | 1 سال | 20 سال | 6 ماہ |
| ہوم بیلنس ٹرانسفر فیسلٹی (BTF) | 1 سال | 20 سال | 6 ماہ |
گریس پیریڈ کے دوران کرایہ ادا کرنا ضروری ہوگا۔
| دیگر اہم معلومات | |
| کسٹمرز | تنخواہ دار، کاروباری یا اپنا کام کرنے والے افراد |
| سیکیورٹی / ضمانت | مرکزی یا شریک درخواست دہندہ کی ملکیت میں موجود جائیداد پررجسٹرڈ یا مساوی رہن (Mortgage) |
| ادائیگی کا طریقہ |
|
| فنانسنگ کی حد (ایکوئٹی کی شرکت) | صارف کی کم از کم سرمایہ کاری: پراپرٹی کی موجودہ قیمت فروخت کا% 15 بینک کی زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری: پراپرٹی کی موجودہ قیمت فروخت کا% 85 |
| قبل از وقت ادائیگی | قیمت میں اضافہ ہونے کی صورت میں% 3 منافع کے ساتھ اجازت ہے، اور اگر قیمت کم ہو یا ویسی ہی رہے تو کوئی منافع نہیں۔ |
(*زیادہ سے زیادہ عمر ہوم مشارکہ کی مدت ختم ہونے پر لاگو ہوگی۔)
شریک درخواست دہندہ کی سہولت
ہمارے قابلِ قدر صارفین کو آسانی دینے کے لیے شریک درخواست گزار کی سہولت بھی موجود ہے، تاکہ وہ عسکری ہوم مشارکہ کے لیے ضروری کم سے کم معیار کو پورا کر سکیں اور ماہانہ قسطوں کی ادائیگی میں آسانی ہو۔
یہ سہولت صرف ان قریبی رشتہ داروں جن سے آپ کا خون کا رشتہ ہے، کو دی جا سکتی ہے، جیسے کہ شوہر/بیوی، والدین، بیٹا، غیر شادی شدہ بیٹی، بھائی یا بہن۔
کاروباری / اپنا کام کرنے والے افراد کے لیے:
ملازمت پیشہ افراد کے لیے:
نوٹ: ڈِمنشنگ مشارکہ فنانس صرف زمین یا پلاٹ کی خریداری کے لیے نہیں دی جائے گی۔
جی ہاں، فنانس کا مقصد ریگولیٹر کی طرف سے بیان کردہ مقصد کے مطابق ہونا چاہئے جیسے:
جی ہاں، آپ عسکری بینک سے ایک وقت میں دو مشارکہ فنانسنگ حاصل کر سکتے ہیں، بشرطیکہ یہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ ڈیٹ برڈن ریشو (DBR) کے مطابق ہو
کم سے کم فنانسنگ رقم 3 لاکھ روپے ہے۔ زیادہ سے زیادہ فنانسنگ حد 10 کروڑ روپے تک ہو سکتی ہے، جو ہاؤسنگ فنانس کے لیے اسٹیٹ بینک کے مقرر کردہ 50 فیصد ڈیٹ برڈن ریشو (DBR) کے مطابق ہوگی۔
فنانسنگ کا دورانیہ کم از کم 1 سال اور زیادہ سے زیادہ 20 سال ہے۔
جی ہاں، شریک درخواست دہندہ کی آمدنی شامل کی جا سکتی ہے اگر وہ بیوی، بیٹا، والدین، بھائی، غیر شادی شدہ بیٹی یا بہن ہوں۔
نہیں، فنانسنگ کی رقم صرف درج ذیل مقاصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے:
ہوم مشارکہ فنانسنگ کی سہولت ملک کے تمام شہروں اور علاقوں میں کسی امتیاز کے بغیر دستیاب ہے۔
فنانسنگ درج ذیل مقاصد کے لیے نہیں دی جائے گی:
مشارکہ فنانس کی درخواست پرعملدرآمد کا وقت درخواست جمع ہونے سے منظوری تک 30 دن ہے، بشرطیکہ تمام مطلوبہ دستاویزات جمع کرا دی گئی ہوں۔
پروسیسنگ چارجز عسکری بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے، جو بینک کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
جی ہاں، پراپرٹی تکافل لازمی ہے۔ یہ فنانس کیے گئے گھر کی تعمیراتی لاگت اور اپارٹمنٹ کی صورت میں پراپرٹی کی ویلیو کو کور کرتا ہے۔
یکساں ماہانہ قسط (EMI) جس میں اصل رقم، منافع اور تکافل کی لاگت شامل ہوگی، درخواست دہندہ کے عسکری بینک اکاؤنٹ سے براہ راست ڈیبٹ اتھارٹی (DDA) کے ذریعے کی جائے گی۔
جی ہاں، آپ اپنی ہوم فنانس پر دیے گئے منافع کے بدلے انکم ٹیکس میں رعایت حاصل کر سکتے ہیں، جو ملک کے موجودہ ٹیکس قوانین کے مطابق ہوگی۔
جی ہاں، قبل از وقت ادائیگی (Premature Termination) یا بیلون پیمنٹ کی سہولت تمام صارفین کے لیے موجود ہے۔ چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز کے مطابق لاگو ہوں گے۔
نوٹ: بیلون پیمنٹ کی سہولت گریس پیریڈ کے دوران دستیاب نہیں ہوگی۔
ہمارا سیلز اور فرنٹ اینڈ عملہ ہمیشہ آپ کی رہنمائی کے لیے دستیاب ہے۔ آپ وزٹ کر سکتے ہیں، کال کر سکتے ہیں یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
ای میل ایڈریس: CustomerServices@askaribank.com.pk